جمیل کامران کی خدمات کو خراج تحسین
ملتان (سپورٹس رپورٹر) ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس مظفرگڑھ کے زیراہتمام کھیلی گئی کمشنر کپ انٹرڈسٹرکٹ والی بال چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب میں مظفرگڑھ سے ملتان ٹرانسفر ہونے والے ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر محمد جمیل کامران کی خدمات کو بھی زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا۔