ایمان شاہ آج دریا خاں میں ڈرامہ کرینگی
ملتان (سٹاف رپورٹر) اداکار ایمان شاہ بھکر کے بعد آج سے دریا خان کے فانوس تھیٹر میں ڈرامہ ’’ویلکم ایمان شاہ‘‘ میں جلوہ گر ہورہی ہیں اس ڈرامہ میں وہ مرکزی کردار کے علاوہ ڈرامہ پروڈیوس بھی کر رہی ہیں جن کا کہنا ہے کہ ان کا یہ ڈرامہ شائقین کو مدتوں یاد رہے گا۔