بھارت: گیس سلنڈر دھماکہ، 24 مزدور ز خمی
نئی دہلی (سنہوا) بھارت ریاست پنجاب کے شمالی علاقے لیبر کالونی میں گیس سلنڈر دھماکے سے 26 افراد زخمی ہو گئے۔ بتایا جاتا ہے۔ سمارٹ کالونی میں مزدور کھانا بنا رہے تھے اچانک سلنڈر پھٹ گیا۔ پولیس نے انکوائری شروع کر دی۔