مسلم لیگ ن کا آج اسلام آباد میں ہونے والا اجلاس ملتوی
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) مسلم لیگ ن کا آج اسلام آباد میں ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف نے گوجرانوالہ اور فیصل آباد کے نمائندوں سے ملاقات کرنی تھی اب نواز شریف کی ن لیگ کے نمائندوں سے ملاقات ہفتے کو لاہور میں ہوگی۔