اوپن یونیورسٹی میں انٹیلیکچوئل پراپرٹی سیمینار آئندہ ہفتے ہوگا
اسلام آباد(جنرل رپورٹر) اوپن یونیورسٹی میں انٹیلیکچوئل پراپرٹی کے عالمی دن کے حوالے سے قومی سیمینار آئندہ ہفتے ہوگا۔علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے آفس آف ریسرچ، انوویشن اینڈ کمرشلائزیشن نے انٹیلیکچوئل پراپرٹی کے عالمی دن کے حوالے سے یونیورسٹی کے اکیڈمک کمپلیکس میں آئندہ ہفتے ایک قومی سیمینار منعقد کرنے کا اہتمام کیا ہے جو یونیورسٹی کی جانب سے عام آدمی میں تجارتی ملکیت کے حقوق ’’انٹیلیکچوئل پراپرٹی رائٹس‘‘ کا شعور بیدار