وطن عزیز کے دفاع میںغفلت برتنے والوں کو تاریخ کبھی معاف نہیں کریگی‘ شجاعت بخاری
اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) تحریک نفاذ فقہ جعفریہ پاکستان کے سیکرٹری جنرل سید شجاعت علی بخاری نے کہا ہے کہ اگر اندرونی اختلافات میں الجھ کروطن عزیز کے دفاع کے معاملے میں کوئی غفلت برتی گئی اور سلامتی کے تقاضوں کو مقدم نہ رکھا گیا تو تاریخ حکمرانوں ،سیاستدانوں کو معاف نہیں کریگی،کوئٹہ میں دن دیہاڑے گھنٹہ بھر میں تین المناک