موٹرسائیکل کی ٹکر سے 60 سالہ شخص ٹرک تلے آکر ڈرائیور جاںبحق
لاہور (نامہ نگار) سندر کے علاقہ میں ڈرائیور ٹر ک تلے آکرجاں بحق ہوگیاہے ریاض کسی دوسرے کی گاڑی کے نیچے آرام کے لیے لیٹ گیا ڈرائیوراشرف نے گاڑی چلا دی ۔ ساندہ میں تیز رفتار موٹرسائیکل کی ٹکر سے سڑک عبورکرتے ہوئے ساٹھ سالہ شخص جاں بحق ہو گیا ۔