پرانی رنجش پر دو گروپوں میں فائرنگ، سات افراد پر مقدمہ
کاہنہ (نامہ نگار) کاہنہ میں پرانی رنجش پر دو گروپوں میں جگرہ ہوائی فائرنگ اور ڈنڈوں گھونسوں سے متعدد افرادزخمی کاہنہ پولیس نے سات افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ ہ فا ئر نگ کا سلسلہ ایک گھنٹے تک جاری رہا کاہنہ پولیس نے موقع پر پہنچ کر مشتعل افراد پر کنٹرول کیا با با علی گروپ سے ساٹھ سالہ بشیراں بی بی اور 26 سالہ طارق شدید زخمی ہو گئے ملزمان کی عدم گرفتاری کی وجہ سے انڈسٹری ایریا پولیس چوکی کے سامنے مظاہرہ کیا۔