آئی جی پنجاب کا صوبہ بھر میں ٹریفک وارڈنز کو نئی یونیفارم پہننے کا حکم
لاہور(نامہ نگار) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کیپٹن ریٹائرڈ عارف نواز خان نے 30اپریل 2018 سے صوبے کے تمام اضلاع میں بھی ٹریفک وارڈن سروس کو نئی بلیوئش گرے یونیفارم پہننے کا حکم دیاہے ۔ اب صوبہ بھرمیںٹریفک پولیس کا ایک ہی یونیفارم ہو گا۔