نیب نے وزیر اعظم کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد پرکوآمدن سے زائد اثاثے بنانے کا الزام میں آج طلب کرلیا
اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) نیب نے وزیر اعظم کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد پرکوآمدن سے زائد اثاثے بنانے کا الزام میں آج طلب کرلیا ہے۔ راولپنڈی میں اربوں روپے کا پلازہ بنانے، ملک کے مختلف علاقوں میں زرعی اراضی کی الاٹمنٹ اور مہنگی ہاو¿سنگ سکیموں میں پلاٹ حاصل(صفحہ9بقیہ 9) کرنے کےالزامات پر عائد کئے گئے ہیں۔وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری کے خلاف نیب لاہور پہلے سے ہی آشیانہ ہاو¿سنگ سکیم میں اختیارات کے ناجائز استعمال کی انکوائری کر رہا ہے۔ وزیر اعظم کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کو نیب نے آج طلب کر لیا۔
فواد حسن فواد