حساس اداروں کا تھانہ ائرپورٹ کے علاقے میں سرچ آپریشن
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) پولیس اور حساس اداروں نے تھانہ ائرپورٹ کے علاقے میں سرچ آپریشن کیا اس دوران88 گھروں کی سرچنگ کی گئی جبکہ 315 افراد کے شناختی کوائف چیک کئے گئے سرچ آپریشن امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر کیا گیا ۔