دو کروڑ 68 لاکھ روپے کے چیک ڈس آنر
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے)وفاقی پولیس نے دو کروڑ 68 لاکھ روپے کے چیک ڈس آنر کے مقدمات درج کرلئے تھانہ لوہی
بھیر کو محمود الرحمٰن نے بتایا کہ بحریہ ٹائون فیز4 میں مجھے کاروباری لین دین پر ایک کروڑ68 لاکھ روپے مالیتی چیک دیا جو بینک نے ڈس آنر کردیا تھانہ شالیمار کو آصف خان نے بتایا کہ ایف الیون مرکز میں عثمان حبیب نے کاروباری لین دین پر مجھے ایک کروڑ روپے کا چیک دیا جو ڈس آنر ہوگیا ۔