سانس لینے میں تکلیف، شکاگو میں گینڈے کا سی ٹی سکین
شکاگو (نیٹ نیوز)یوں تو جانوروں میں بیماری کی تشخیص کیلئے ڈاکٹرز کئی نت نئے اور جدید انداز اپناتے ہیں تاہم شکاگو میں ایک گینڈے کا سانس لینے میں تکلیف کے باعث اس کا سی ٹی سکین کیا گیا جس کا دلچسپ منظر کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کرلیا گیا ہے۔