سیکرٹری تجارت سے جاپانی و فد کی ملاقات
اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی) سیکرٹری تجارت محمد یونس ڈھاگہ سے جاپان کے نئے نائب وزیرخارجہ کازویوکی زمازکی کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی۔ سیکرٹری تجارت نے کہا کہ پاکستان اور جاپان کے درمیان بہترین کمرشل تعلقات ہیں۔ دونوں ملکوں میں 2.3 بلین ڈالر کی تجارت ہے۔ جاپان پاکستان کو 2.03 بلین ڈالر کی برآمدات کرتا ہے جبکہ پاکستان کی برآمدات 250 ملین ڈالر ہیں۔