کوسٹ گارڈز کی کارروائی‘ ایرانی ڈیزل اسمگل کرنے کی کوشش ناکام‘ 2 ملزم گرفتار
کراچی (کرائم رپورٹر) پاکستان کوسٹ گارڈز نے ایرانی ڈیزل اسمگل کرنے کی کوشش ناکامبنادی۔ سونا پاس ہاکس بے کے قریب سے
آئل ٹینکر کو قبضے میں لے کر ساڑھے 15 ہزار اسمگل شدہ ایرانی ڈیزل برآمد کر کے دو افراد کو گرفتار کر لیا۔