گیسوئے تاب دار کو اور بھی تاب دار کر Apr 27, 2013 1:21 AM, April 27, 2013 شیئر کریں: Share Tweet Google+ گیسوئے تاب دار کو اور بھی تاب دار کرہوش و خِردَ شکارکر،قلب و نظر شکار کرعشق بھی ہو حجاب میں،حُسن بھی ہوحجاب میں یا تو خود آشکار ہو یا مجھے آشکار کربالِ جبریل شیئر کریں: Share Tweet Google+