Waqt News
Friday | December 01, 2023
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • ماہرہ خان کا بالی ووڈ کے بعد ملیالم فلم میں ڈیبیو
  • زارا نور عباس کے ہاں بچے کی پیدائش متوقع
  • پتہ ہے پاکستان میں الیکشن کیسے ہوتے ہیں: بلاول بھٹو
  • موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان
  • علی امین گنڈا پور کاسابق پرسنل سیکرٹری گرفتار

بابوسر ٹاپ پر پہلی برف باری

Sep 26, 2023 | 16:42 4:42 PM, September 26, 2023
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
بابوسر ٹاپ پر پہلی برف باری

 مانسہرہ کے علاقہ بابو سر ٹاپ پر ہلکی ہلکی برفباری کا سلسلہ جاری جبکہ میدانی علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ۔ موسم انتہائی سرد ہوگیا۔ رپورٹ کے مطابق مانسہرہ بابو سر ٹاپ پر موسم خزاں کی پہلی  برفباری کا سلسلہ جاری  ہے جبکہ کاغان ناران کے پہاڑیوں پر بھی پہلی برفباری کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے جس سے  سردی میں بھی اضافہ دیکھا گیا ہے  جبکہ مانسہرہ و گردونواح بالاکوٹ گڑھی حیبب اللہ میں گرج چمک کے ساتھ  بارش وقفے وقفے سے جاری رہی ۔وادی کاغان کے مختلف مقامات پر بارش اور ژالہ باری سے  موسم انتہائی سرد ہے ۔بابو سرٹاپ اور ملحقہ پہاڑوں پر ہلکی برفباری نے موسم سرما کی نوید سنادی ۔پہاڑی علاقوں میں فطرت کے شیدائی سیاحوں کی تعداد میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔

ماہرہ خان کا بالی ووڈ کے بعد ملیالم فلم میں ڈیبیو

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • خان صاحب کے پارٹی چیئرمین کے لئے نااہل ہونے کی ان کے ”گھر“ ...

    Nov 30, 2023
  • امریکی عالی دماغ ڈاکٹر ہنری کسنجر کی وفات

    Dec 01, 2023
  • آٹھ ہزار پر کون لکھے!

    Nov 30, 2023
  • ہونڈا نے پاکستان میں الیکٹرک بائیک متعارف کرا دی

    Nov 30, 2023 | 15:01
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

    Dec 01, 2023 | 13:23
  • چیف جسٹس کا خود کو ملی لگژری گاڑیاں نیلام کرنے کا فیصلہ

    Dec 01, 2023 | 13:09
  • شیریں مزاری کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم

    Dec 01, 2023 | 13:05
  • چیئرمین پی ٹی آئی کے جیل ٹرائل کے حکم نامے کیخلاف درخواست ...

    Dec 01, 2023 | 12:59
  • خدیجہ شاہ نظر بندی کیس اور توہین عدالت کا معاملہ

    Dec 01, 2023 | 12:50
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • امریکی عالی دماغ ڈاکٹر ہنری کسنجر کی وفات

    Dec 01, 2023
  • نواز شریف بری ہو گئے

    Dec 01, 2023
  • پیارے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلّم کی پیاری پیاری ...

    Dec 01, 2023
  • آٹھ ہزار پر کون لکھے!

    Nov 30, 2023
  • قدرت اللہ چوہدری کی یاد میں!!!!!

    Nov 30, 2023
  • 1

    میاں نواز شریف کی بریت اور نظامِ عدل پر اٹھتے سوالات

  • 2

    کویت کے ساتھ سرمایہ کاری کے معاہدے

  • 3

    رحیم یار خان: ڈاکوو¿ں کی فائرنگ، 5 افراد جاں بحق

  • 4

    پاکستان کے لئے عالمی بنک کی چشم کشا رپورٹ کا اجراء

  • 5

    انتخابات پر شکوک و شبہات کی کوئی گنجائش نہیں

  • 1

    جمعة المبارک 16جمادی الاول  1445ھ،یکم دسمبر 2023ئ

  • 2

    جمعرات 15جمادی الاول  1445ھ، 30نومبر 2023ئ

  • 3

    بدھ 13جمادی الاول  1445ھ، 29نومبر 2023ئ

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  •  سپہ سالار کا پہلا سال 

    Dec 01, 2023
  •  ”اچھا مسلمان۔ اچھا پاکستانی“ 

    Dec 01, 2023
  •  پاکستان میں دہشت گردوں کے زیراستعمال امریکی ...

    Dec 01, 2023
  •  بَعداَزخدا 

    Dec 01, 2023
  •  رستے میں پسندآگئی کیوں منزل ِ مرگ

    Dec 01, 2023
  • پیپلزپارٹی کانیئرتاباں… سیدنیئرحسین بخاری 

    Nov 30, 2023
  • خود ساختہ انسانی مسائل کا حل فطرت میں ہے موجود 

    Nov 30, 2023
  • توحید کی آواز (تبصرہ)

    Nov 30, 2023
  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

       اصحاب کہف(۱) 

  • 2

     امر با لمعروف و نہی عن المنکر 

  • 3

     حسن اخلاق

  • 1

    فرمان قائد

  • 2

    اعانت

  • 3

    فرمان قائد

  • 4

    اتحاد

  • 5

    فرمان قائد

  • 1

    فرمودہ اقبال

  • 2

    آفتاب

  • 3

    فرمان قائد

  • 4

    فرمودہ اقبال

  • 5

    روشن

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group