ضربِ کلیم Sep 26, 2023 10:00 AM, September 26, 2023 شیئر کریں: Share Tweet Google+ کس درجہ یہاں عام ہوئی مرگِ تخیلہندی بھی فرنگی کا مقلّد‘ عجمی بھی!مجھ کو تو یہی غم ہے کہ اِس دور کے بہزادکھو بیٹھے ہیں مشرق کا سرورِ ازلی بھی (ضربِ کلیم) شیئر کریں: Share Tweet Google+