وزیراعظم شہباز شریف امریکہ اور برطانیہ کے دورے کے بعد نامزد وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے ہمراہ وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔وزیراعظم شہباز شریف اور ان کا وفد خصوصی طیارے میں لندن سے براہ راست اسلام آباد پہنچا ہے۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق وزیراعظم اور ان کے وفد کو لانے والے طیارے نے نور خان ائیر بیس پر لینڈ کیا۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024