لاہور(کلچرل رپورٹر)اداکار ہمایوں سعید کے چھوٹے بھائی سلمان سعید رشتہ ازدواج سے منسلک ہو گئے۔ ان کی شادی کی تقریب لاہور کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی جس میں اہم شخصیات نے شرکت کی۔ تقریب کے شرکا میں اداکار عدنان صدیقی، شان شاہد،احمد بٹ ،خلیل الرحمن قمر اور کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی شامل تھے۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024