لوئر دیر میں یونیورسٹی آف مالاکنڈ میں کوارٹر کی چھت گرنے سے 3 افراد جاں بحق اور 3 دیگر زخمی ہو گئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں یونیورسٹی کا سکیورٹی گارڈ، ان کا بیٹا اور نواسہ شامل ہیں۔ جبکہ سیکیورٹی گارڈ کی اہلیہ ، ایک بیٹا اور ایک نواسہ زخمی ہوئے ہیں۔ نعشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ ہسپتال میں زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔ پولیس کے مطابق کوارٹر کی چھت بوسیدہ ہونے کی وجہ سے گر ی ہے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38