کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 1 پیسے اضافہ ہوا۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 156.17سے بڑھ کر 156.18روپے پر فروخت ہوا ۔یاد رہے ستمبر 2018میں ڈالر 134اور نومبر میں 142پر ٹریڈ کررہا تھا ۔ گزشتہ سال کے اختتام پر ڈالر 139روپے 40پیسے کا ہوچکا تھا۔2019 میں بھی ڈالر کی قیمت میں روپے کے مقابلے میں پیش رفت جاری رہی۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024