پاکستان اورسری لنکا کے درمیان تین میچوں کی سیریزکاپہلا ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ کل کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا جہاں ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلے جائیں گے۔
اُدھرسٹیڈیم کی تزئین وآرائش اور تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔
سٹیڈیم میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں جہاں ساڑھے تین ہزارپولیس اہلکار اپنی ڈیوٹی انجام دیںگے۔