جنسی جرم میں امریکی ٹی وی سٹار بل کوسبی کو 3سے 10برس قید
واشنگٹن (اے ایف پی) امریکہ میں جنسی جرم میں ٹی وی سٹار بل کو سبی کو 3سے 10برس تک قید کا حکم سنایا گیا۔ 81سالہ ملزم کروڑوں امریکیوں کی طرف سے ’’امریکی Dad‘‘ تصور کیا جاتا تھا بل کوسبی نے سابق یونیورسٹی باسکٹ بال ایڈمنسٹریٹر اینڈری سے زیادتی بھی کی تھی۔