فرمان اقبال ؒ!
جس کائنات ہستی سے ہم دوچار ہیں وہ قرآن کے الفاظ میں باطل نہیں بلکہ اس کی تخلیق کے پیچھے صالح اور حکمتیں ہیں۔ اس کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ اس پر غلبہ پانے کیلئے ہمیں جدوجہد کرنا پڑتی ہے وہ ہماری بصیرت اور درون بینی کو تیز کرتی ہے۔
(قرآنی اندازفکر پروفیسر غلام رسول ملک)