مکرمی! نئے بلدیاتی نظام کے سلسلے میں عمران خان ہوش کے ناخن لیں۔ مسلم لیگ (ن) پرویز مشرف کی آمریت کامقابلہ کر سکتی ہے تو عمران خان کا بھی کر سکتی ہے۔ میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف نے جس طرح ملک و قوم کی خدمت کی ہے اس کی مثال نہیں ملتی۔ پرانے نظام کو ٹھیک کر کے اور ان کو ا پنا ٹائم پورا کرنے دیں۔ بلاوجہ کی چھیڑ چھاڑ کا فائدہ کچھ نہیں البتہ نقصان بہت ہو گا۔ (حاجی عرفان الحسن بھٹی صدر مسلم لیگ ن لیبر ونگ ننکانہ صاحب)
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024