سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو نے کہا کہ طالبان خان ہمیشہ طالبان خان ہی رہتا ہے.عمران خان طالبان سے مذاکرات کی بات کرتے ہیں. مذاکرات کرنے سے پہلے ان سے پوچھو جنہوں نے اپنے پیارے کھوئے ہیں .بختار بھٹو نے عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ طالبان خان ہمیشہ طالبان خان ہی رہتاہے.عمران خان طالبان کے ساتھ مذاکرات کی بات کرتے ہیں. مذاکرات سے پہلے ان سے پوچھ جنہوں نے اپنے پیارے کھوئے ہیں.اس ماں سے پوچھو جس نے اپنے بچے کھوئے متاثرین سے پوچھو کہ ہم قاتلوں سے بات کرسکتے ہیں؟
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024