مکرمی! رواں سال سائنس ایجوکیٹرز کی بھرتی دوبار مکمل کر لی گئی ہے لیکن تاحال آرٹس ایجوکیٹرز کی بھرتی کیلئے کوئی مثبت پیشرفت نہیں ہو رہی۔ خادم پنجاب سے درخواست ہے کہ جلد از جلد آرٹس ایجوکیٹرز کی بھرتی شروع کی جائے تاکہ B.A, B.Ed اور M.A, M.Ed جیسی آرٹس کی تعلیم رکھنے والے بے روزگار نوجوان بچے اور بچیاں بھی باعزت روزگار حاصل کر سکیں اور اپنے بوڑھے والدین کا سہارا بن سکیں۔ (قیصر محمود ناگرہ، آدمکے ناگرہ تحصیل پسرور ضلع سیالکوٹ۔ فون نمبر 0345-6858565)
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024