Waqt News
Tuesday | February 19, 2019
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • الیکشن 2018
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • الیکشن 2018
Font

تازہ ترین

  • پندِ بوتراب(۱)
  • شہبازشریف جناح اسپتال میں نوازشریف کے علاج سے غیر مطمئن
  • بھارت کلبھوشن کی ریٹائرمنٹ کے ثبوت دینے میں ناکام
  • سعودی ولی عہد کا دورہ کامیاب رہا، پاک سعودی تعلقات کے مزید استحکام کے عزم کا اعادہ ،مشترکہ اعلامیہ جاری
  • شہزادہ سلمان پاکستان میں الیکشن لڑیں تو مجھ سے زیادہ ووٹ لیں: عمران خان
  • پاکستان 2030 تک بڑی معیشت بن جائے گا:سعودی ولی عہد
  • وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں پاکستان اپنا اصل مقام حاصل کرے گا:عثمان بزدار
  • حفیظ انگوٹھے کی انجری کے باعث پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)سیزن فور سے باہر ہوگئے
  • دو روزہ دورہ مکمل کر کے سعودی ولی عہد پاکستان سے روانہ
  • صدر مملکت عارف علوی نے سعودی ولی عہد کو نشان پاکستان سے نوازا
  • سعودی ولی عہد سے آرمی چیف کی ملاقات، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
  • سعودی ولی عہد کی وزیراعظم عمران خان کیساتھ بگھی میں ایوان صدر آمد
  • بھارت نے پاکستان دشمنی میں ہردلعزیز کھیل کرکٹ کا بھی گلہ گھونٹ دیا
  • انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 43 پیسے گر گیا
  • پاکستان نے بھی بھارت سے ہائی کمشنر کو واپس بلا لیا
  • ولی عہد محمد بن سلمان نے پاکستانی عوام کے دل جیت لئے ہیں:وزیر اعظم
  • سعودی عرب میں قید 2107 پاکستانیوں کی رہائی کا حکم
  • پاکستان کے ساتھ ایم او یوز امداد نہیں سرمایہ کاری ہے: سعودی وزیر خارجہ
  • چیئرمین سینیٹ کا سعودی ولی عہد کے لیے گولڈ پلیٹڈ گن کا تحفہ
  • آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل، شہباز شریف پر فرد جرم عائد
  • معیشت کی ترقی کیلئے سعودی عرب کی سرمایہ کاری انتہائی اہمیت کی حامل ہے: عبد الرزاق داود
  • پاکستان کو پر امن اور ترقی یافتہ بنانے میں کردار ادا کریں گے:سعودی وزیر تجارت
  • عمران خان کی قیادت میں پاکستان ترقی کرے گا: شہزادہ محمد بن سلمان
  • سعودی ولی عہد کی آرمی چیف سےون آن ون ملاقات آج ہوگی
  • اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر ملا جلا رجحان، ہنڈرڈ انڈیکس میں 160 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
  • سعودی ولی عہد کو آج اعلیٰ ترین سول اعزاز دیا جائے گا
  • سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی آج اسلام آباد میں مصروفیات
  • ہیگ میں عالمی عدالت انصاف بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کے مقدمے کی سماعت آج پھر کریگی
  • بلوچستان: دہشتگرد حملے میں 4سکیورٹی اہلکار شہید
  • ایک تصویر ایک کہانی…

مسلم ممالک پر قبضے کی نئی چال

Sep 26, 2012 12:33 PM, September 26, 2012
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

یوم عشق رسول پاکستانی قوم کی طرف سے اتحاد و یگانگت کا ایک عظیم مظاہرہ تھا۔ اس دن نہ کوئی شیعہ رہا نہ سنی۔ تحفظِ ناموس رسالت کےلئے سب ایک ہو گئے اور یہی تو اسلام کا سبق ہے۔ ہم اقلیتوں کے بھی شکر گزار ہیں جنہوں نے پاکستانی بن کر قوم کا بھر پور ساتھ دیا۔ یہ ایک زندہ قوم کی نشانی ہے۔ بہرحال یہ عظیم مظاہرہ قومی املاک کی تباہی کی صورت میں تقریباً سو ارب روپے کے نقصان کے تحفے کے ساتھ 24لاشیں اور بہت سے زخمی بھی چھوڑ گیا جو اسلامی سپرٹ کے بالکل برعکس ہے جو ہمیں بہت کچھ سوچنے پر مجبور کرتا ہے۔

ضرور پڑھیں: شہبازشریف جناح اسپتال میں نوازشریف کے علاج سے غیر مطمئن

اس بات میں مسلمانوں کو کوئی شک نہیں رہنا چاہیے کہ وہ جتنے بھی اچھے کیوں نہ ہوں۔ جتنی بھی اہل مغرب کی جی حضوری کریں اہل مغرب مسلمانوں کو برداشت کرنے کو تیار نہیں۔ ایسے نظر آتا ہے جیسے تمام دنیا مسلمانوں کےخلاف متحد ہو چکی ہے ۔میانمار۔ بھارت‘ اسرائیل اور امریکہ سب مسلمانوں کواس روئے زمین پر بوجھ سمجھنے لگے ہیں۔ مسلمانوں کو دہشت گردی ۔ عدم برداشت اور ہر قسم کی برائی کی جڑ قرار دیتے ہیں۔ 9/11کا واقعہ ہویا دنیا میں کسی بھی قسم کی دہشت گردی ہو ذمہ دار مسلمانوں کو ٹھہرایا جاتا ہے۔ پھر اسی بہانے مسلمان ممالک پر حملے کرکے لاکھوں بے گناہ مسلمانوں کو شہید کر دیا جاتا ہے۔ انکے وسائل پر قبضہ کر لیا جاتا ہے یا قبضہ کرادیا جاتا ہے یا پھر مسلمانوں کو آپس میں لڑا کر انہیں پتھر کے دور میں پہنچا دیا جاتا ہے۔عراق‘ افغانستان‘ فلسطین اور کشمیر سب ہمارے سامنے ہیں۔ عراق کا کویت پر حملہ یا ایران کے ساتھ طویل جنگ سب مسلمانوں کو ختم کرنے کے عمل کا حصہ ہیں۔ حال ہی میں پوری عرب دنیا کو ” بہارعرب“ کے نام پر غیر مستحکم کر کے خانہ جنگی کی طرف دھکیل دیا گیا ہے۔ بھائی بھائی کا گلہ کاٹ رہا ہے۔ اس خانہ جنگی کی آڑ میں ان ممالک کی سرحدیں تبدیل کرنا ہے۔

مسلمان ممالک کو غیر مستحکم کرنے کی ایک بہت ہی موثر چال مسلمانوں کے مذہبی جذبات بھڑکا کر انہیں اشتعال دلانا ہے اور مسلمان وہ لوگ ہیں جو اشتعال میں آکر اپنے آپ کو ختم کرنا شروع کر دیتے ہیں ۔جلوس نکالتے ہیں۔ پتھراﺅ کرتے ہیں۔ اپنی املاک تباہ کرتے ہیں۔ اپنے لوگ مارتے ہیں۔ اپنی معیشت کی تباہی کا سبب بنتے ہیں۔ یہی اہل مغرب کا مقصد ہے ۔مسلمانوں کو مذہبی اشتعال دلانے کے لئے کبھی مضامین لکھے جاتے ہیں۔ کبھی خاکے اور کارٹون شائع کئے جاتے ہیں اور کبھی گستاخانہ فلمیں بنائی جاتی ہیں۔ یہ سب مسلمانوں پر کاری ضرب لگانے کی چالیں ہیں۔ ان سب کا سرغنہ امریکہ ہے جسکے پس پشت یقینا یہودی لابی کام کر رہی ہے۔ پہلے ڈنمارک میں گستاخانہ خاکے شائع ہوئے۔پھر مختلف ممالک میں مساجد جلانے یا اُن میں غلاظت پھینکنے کے واقعات ہوئے جو اب بھی تسلسل سے جاری ہیں۔ پھر امریکہ کے ملعون پادری ٹیری جونزنے قرآن کریم کی بے حرمتی کی۔ اب گستاخانہ فلم سامنے آگئی۔ یہ سب واقعات اتفاقیہ نہیں بلکہ مسلمانوں کےخلاف گریٹرگیم کا حصہ ہیں۔ اس فلم کے سامنے آنے کے بعد تقریباً تمام مسلمان ممالک میں احتجاج ہوا جسکی بین الاقوامی طور پر کسی نے بھی پرواہ نہ کی بلکہ مسلمانوں کے اشتعال میں مزید شدت پیدا کرنے کےلئے فرانس میں بھی گستاخانہ کارٹون شائع کر دیے گئے اور اب جرمنی میں بھی اسی قسم کی فلم بنانے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔اس سب بکواس کو اظہار خیال کی آزادی کا نام دیا گیاہے۔

مسلمان دنیا اس وقت 57ممالک پر مشتمل ہے اور اسکی آبادی تقریباً سوا ارب کے قریب ہے ۔ لگ بھگ ایک ارب مسلمان غیر مسلم ممالک میں بھی آباد ہیںلیکن تمام مسلم دنیا کی سب سے بڑی خامی سائنس اور ٹیکنالوجی سے دوری ہے۔ اپنی مثال ہی لے لیں۔ پاکستان مسلمان دنیا میں واحد ایٹمی طاقت ہے لیکن سوئی اور پیپر پن تک ہم چین سے منگواتے ہیں۔ مختلف مسلمان ممالک قدرتی وسائل سے مالا مال ہونے کے باوجود معاشی طو رپر مفلوک الحال ہیں ۔ جب معیشت نہیں ہوگی تو قومی طاقت کیا ہوگی۔ 57مسلم ممالک میں آج کوئی بھی مسلمان ملک معاشی یا فوجی طور پر مستحکم نہیں۔ ہمارے پاس بڑے بڑے جابر سلطان۔ طاقتور صدور۔ عظیم وزرائے اعظم اور دہشت ناک قسم کے ڈکٹیٹرز موجود ہیں لیکن سب کی ڈوریں امریکہ ہی کے ہاتھ میں ہیں۔ سب کی قسمتوں کے فیصلے وہیں ہوتے ہیں۔ ان فیصلوں کے ساتھ ساتھ مسلمان عوام کے فیصلے بھی وہیں ہوتے ہیں۔ لہٰذا آج کوئی بھی مسلمان ملک یا مسلمان راہنما ایسا نہیں جو امریکہ یا اہل مغرب کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر کھڑا ہو سکے۔ سب انہی کے در پر سجدہ ریز ہیں۔ اور تو اور سب مسلمان ممالک مل کر بھی یہودی لابی کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے کیونکہ وہ سب سائنس او ر ٹیکنالوجی میں مسلم دنیا سے بہت آگے ہیں۔

مسلمان ممالک کا دوسرا بڑا المیہ آپس کی چپقلش ہے۔ بہت سے ممالک ایک دوسرے کو برداشت کرنے کو تیار نہیں ۔مزید دکھ کی بات یہ ہے کہ یہ مسلمان ممالک اہل یہود و نصاریٰ کے ساتھ ملکر اپنے ہی بھائیوں کو تباہ کرنے میں مصروف ہیں۔ پہلے سلطنت عثمانیہ اور عربوں کی لڑائی میں دونوں تباہ ہوئے۔ سلطنت عثمانیہ ٹوٹ گئی اور عرب دنیا ٹکڑوں میں تقسیم ہو گئی۔ پھر آٹھ سال ایران اور عراق لڑتے رہے۔ دونوں کمزور ہوئے پھر عراق اور کویت کا جھگڑا ہوا۔ فائدہ اغیار کو ملااور بالآخر یہی حملہ عراق کی تباہی کا سبب بنا۔اب کچھ عرب ممالک۔ امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ ملکر ایران کو تباہ کرنا چاہتے ہیں۔ پھر ترکی اور شام کا مسئلہ ۔ انڈونیشیا اور ملائشیا کا مسئلہ اور افغانستان اور پاکستان کا مسئلہ ہے۔ہم دونوں تباہ ہو رہے ہیں لیکن امن اور بھائی چارے کا راستہ نکالنے کو تیار نہیں۔ حالانکہ دونوں ممالک کے عوام قدیم تاریخی اور مذہبی رشتوں میں بندھے ہیں۔ مسلمانوں کی نالائقی۔ بے بسی اور جہالت کا اس سے بڑا ثبوت کیا ہوسکتا ہے کہ تمام ممالک امریکہ اور اہل مغرب سے ہی ہتھیار حاصل کرتے ہیں۔ اپنے تمام وسائل ہتھیاروں کی خریدپر صرف کر دیتے ہیں۔ عوام کا پیٹ کاٹ کر ہتھیاروں کی قیمت ادا کرتے ہیں لیکن ایک دوسرے کا خون بہانے سے باز نہیں آتے۔ فیکٹریاں امریکہ کی چلتی ہیں۔ خوشحالی اہل مغرب کو نصیب ہوتی ہے۔ وسائل مسلمانوں کے خرچ ہوتے ہیں۔ عیش وہ لوگ کرتے ہیں۔ مرنے اور مارنے والے دونوں مسلمان ہیں جبکہ حضورِ کریم کا فرمان ہے کہ تمام مسلمان آپس میں بھائی بھائی ہیں۔ ایک حصے کی تکلیف دوسرا حصہ محسوس کئے بغیر نہیں رہ سکتا۔

ضرور پڑھیں: بھارت کلبھوشن کی ریٹائرمنٹ کے ثبوت دینے میں ناکام

مسلمانوں کو کمزور اور بے بس کرنے کا ایک اور نادر نسخہ انہیں مذہبی فرقہ واریت۔ لسانی اور علاقائی عصبیت میں تقسیم در تقسیم کرنا ہے جس سے یہ ملک کے اندر اور باہر دونوں محاذوں پر ایک دوسرے کو مارنے اور خون بہانے میں مصروف رہتے ہیں۔

اب مذہبی فرقہ وارانہ منافرت نے پاکستان میں پنجے گاڑ لیے ہیں۔ کوئٹہ میں ہزارہ قبیلہ ۔ فاٹا میںطوری قبیلہ اور گلگت بلتستان کے اہل تشیع حضرات خصوصاً نشانے پر ہیں۔ ان بے گناہ لوگوں کےساتھ جو ظلم ہوا ہے اور اب تک ہو رہا ہے کسی درندگی سے کم نہیں۔معلوم نہیں ہمارے انتہا پسند حضرات اہل تشیع کا خون بہا کر کیا حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ پاکستان کی بربادی کا اس سے بہتر طریقہ کوئی نہیں ہو سکتا۔ کچھ لوگوں کا یہ بھی خیال ہے کہ ایران اور سعودی عرب دونوں اپنی اپنی جنگ پاکستان کی سرزمین پر لڑ رہے ہیں۔ خدا پاکستان کو سلامت رکھے یہ منافرت پاکستان کی سلامتی کےلئے بہت خطرناک ہے۔

اب اہل مغرب کی طرف سے میڈیا کا ہتھیار بہت موثر ثابت ہو رہا ہے۔ اس امریکی فلم اور فرانسیسی کارٹونوں نے عالم اسلام کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ مسلمان دنیا کو سمجھنا چاہیے کہ یہ ایک بہت ہی گہری سازش کا صرف ایک پہلو ہے۔ اس سے مسلمان ممالک غیر مستحکم تو ہو نگے ہی لیکن اسکے ساتھ ساتھ ان کی معیشت کا بھٹہ بھی بیٹھ جائیگا۔ عوام کو مظاہروں پر اکسا کر ان سے قتل و غارت کا کام لیاجارہا ہے۔ مختلف طریقوں سے مظاہروں میں شدت پیدا کی جاتی ہے۔ ان مظاہروں کے ذریعے امریکہ اور اہل مغرب کی املاک کو نقصان پہنچانے کا بندوبست کیا جا رہا ہے۔ اہم شخصیات کو بھی قتل کیا جائیگا جیسے لیبیا میں ہو چکا ہے پھر اپنے لوگوں کی حفاظت کے بہانے امریکہ بہادر اپنی فوج ان ممالک میں داخل کر دیگا اور یہ جدید امریکی Colonialismہوگی۔اس مقصد کےلئے امریکہ میں ایک اوراسلام مخالف گروپ بھی سامنے آگیا ہے جس کی سربراہ ایک پامیلا گیلر نامی خاتون ہیں۔ اس خاتون نے زمین دوز امریکی ریلوے میں اسلام کےخلاف نفرت انگیز اشتہارات چلانے کا اعلان کیا ہے۔ اشتہار میں اعلان کیا گیا ہے کہ اسرائیل کا ساتھ دیں اور جہاد کو شکست دیں۔ جہاد کرنیوالوں کو وحشی قرار دیا گیا ہے۔کاش ہم لوگ اس سازش کی تہہ تک پہنچ سکیں۔ بقول علامہ اقبال....

 کبھی اے نوجواں مسلم تدبر بھی کیا تو نے؟

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

سکندر خان بلوچ

سکندر خان بلوچ


مشہور ٖخبریں
  • کراچی : ریکارڈ توڑ گرمی، پارہ 44 تک پہنچنے کا امکان,شدید گرمی ...

    مئی 21, 2018 | 15:55
  • زونگ نے لمز یونیورسٹی میں فور جی وائرلیس ریسرچ لیب کا افتتاح ...

    Dec 14, 2017
  • تین عورتیں! تین کہانیاں!

    Aug 12, 2011
  • وفات پا جانے والے ملازمین کے خاندان کیلئے امدادی پیکیج پر ...

    Jun 12, 2018
متعلقہ خبریں
  • جمال خاشقجی کی لاش کے ٹکڑے بیگ میں لے جانے کی نئی ویڈیو منظر ...

    Dec 31, 2018 | 20:00
  • نئے سال کی آمد پر پاک فوج کا یکجہتی کا پیغام

    Dec 31, 2018 | 21:03
  • پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں بےپناہ قربانیاں ...

    مئی 12, 2018 | 13:47
  • حکومت پنجاب نے سانحہ ساہیوال پر انصاف کی فراہمی کا وعدہ پورا ...

    Jan 23, 2019 | 13:37
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • شہبازشریف جناح اسپتال میں نوازشریف کے علاج سے غیر مطمئن

    Feb 18, 2019 | 20:42
  • بھارت کلبھوشن کی ریٹائرمنٹ کے ثبوت دینے میں ناکام

    Feb 18, 2019 | 20:32
  • سعودی ولی عہد کا دورہ کامیاب رہا، پاک سعودی تعلقات کے مزید ...

    Feb 18, 2019 | 19:35
  • شہزادہ سلمان پاکستان میں الیکشن لڑیں تو مجھ سے زیادہ ووٹ ...

    Feb 18, 2019 | 19:25
  • پاکستان 2030 تک بڑی معیشت بن جائے گا:سعودی ولی عہد

    Feb 18, 2019 | 19:13
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • اہلاً و سہلاً مرحبا، ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان

    Feb 18, 2019
  • بھارت میں کشمیریوں سے وحشت میں بدلتی نفرت

    Feb 18, 2019
  • ’’آتنک واد‘‘ بھارتی سرکار۔۔۔

    Feb 18, 2019
  • پلوامہ کا ڈرامہ

    Feb 18, 2019
  • ’’عشق آسمانی آہلنا‘‘ اور ڈرے ہوئے پرندے

    Feb 18, 2019
  • 1

    اہلاً و سہلاً مرحبا عزت مآب ولی عہد سعودیہ شہزادہ محمد بن سلمان

  • 2

    مودی سرکار کی گیڈر بھبکیاں

  • 3

    ایرانی کمانڈر کی ہرزہ سرائی

  • 4

    مہاراج ہم نے چوڑیاں نہیں پہن رکھیں، آپ آگ سے نہ کھیلیں 

  • 5

    سعودی ولی عہد کی آج پاکستان آمد

  • 1

    پیر‘12؍ جمادی الثانی 1440ھ‘ 18 ؍ فروری 2019ء

  • 2

    اتوار‘11؍ جمادی الثانی 1440ھ‘ 17 ؍ فروری 2019ء

  • 3

    ہفتہ‘10؍ جمادی الثانی 1440ھ‘ 16 ؍ فروری 2019ء

  • 4

    جمعۃ المبارک‘9؍ جمادی الثانی 1440ھ‘ 15 ؍ فروری 2019ء

  • 5

    جمعرات ‘8 ؍ جمادی الثانی 1440ھ‘ 14 ؍ فروری 2019ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • مفادات سے بالاتر دوستی

    Feb 18, 2019
  • سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان

    Feb 18, 2019
  • پاکستان اور سعودی عرب…ایک سنہرے مستقبل کا ساتھ

    Feb 18, 2019
  • پلوامہ حملہ:خالصہ سردار اور پاکستان

    Feb 18, 2019
  • بھائی چارہ زندہ باد!

    Feb 17, 2019
  • نوسیلفی پلیز

    Feb 18, 2019
  • عمران خان کی تبدیلی کا آغاز

    Feb 18, 2019
  • پنجاب تقسیم کرنے والوں کی خدمت میں چندگزارشات

    Feb 18, 2019
  • محترمہ مریم جناح عظیم قائد کا انتخاب لا جواب

    Feb 18, 2019
  • خوش آمدید یا حبیبی(پاک سعودی دوستی)

    Feb 18, 2019
  • 1

    یہ پان اور موبائل کی دکانیں؟

  • 2

    وزیر ریلوے کے مزے

  • 3

    بچوں سے زیادتی کے مجرموں کو سزائے موت دی جائے

  • 4

    عظیم دوست کی آمد

  • 5

    مودی کی نئی چال

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    پندِ بوتراب(۱)

  • 2

    رمضان اور تحصیل تقویٰ(۳)

  • 3

    رمضان اور تحصیل تقویٰ(۲)

  • 4

    رمضان اور تحصیل تقویٰ(۱)

  • 5

    آثارِقیامت

  • 1

    پاکستان

  • 2

    پاکستان کی شہ رگ

  • 3

    ایمانداری اور خلوص

  • 4

    پیش نظر

  • 5

    خدمت

  • 1

    دنیا

  • 2

    لہو تیری رگوں

  • 3

    انسانی ذات

  • 4

    تاب دار

  • 5

    قرآن

منتخب
  • 1

    نوازشریف کو مشرف سے چھڑوانے والے صرف کلنٹن تھے

  • 2

    اب اسد عمر کی مہارت کیا ہوگی

  • 3

    شہزاد اکبر کی ’’پراگرس رپورٹ‘‘

  • 4

    سعودی امدادی پیکج ولی عہد نے میرے ساتھ طے کیا تھا,انشااللہ اگلے جمعہ تک رہائی مل ...

  • 5

    گڈ گورننس کیلئے پولیس کی ’’خودمختاری‘‘ کی اہمیت؟

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    طاہر القادری نے عوامی انقلاب کونسل بنانے، جولائی میں وطن واپسی کا اعلان کردیا

  • 2

    10 جنوری تک انتخابی اصلاحات ورنہ اسلام آباد کی طرف ملین مارچ ہو گا: طاہر القادری

  • 3

    تیز ہوا، بارش سے بھگدڑ، عمران خطاب مکمل کئے بغیر چلے گئے ‘لوگ کرسیاں اٹھا کر لے ...

  • 4

    دوبارہ عدالت نہیں جا¶ں گا، خورشید شاہ نے متعلقہ ریکارڈ دینے کا وعدہ کیا تھا: طاہر ...

  • 5

    گوجرانوالہ: تحریک انصاف کے امیدوار کی اہلیہ کے محافظوں نے نوجوان کو قتل کر دیا

  • 1

    کراچی : ریکارڈ توڑ گرمی، پارہ 44 تک پہنچنے کا امکان,شدید گرمی کی لہر جمعرات تک جاری ...

  • 2

    زونگ نے لمز یونیورسٹی میں فور جی وائرلیس ریسرچ لیب کا افتتاح کر دیا

  • 3

    تین عورتیں! تین کہانیاں!

  • 4

    وفات پا جانے والے ملازمین کے خاندان کیلئے امدادی پیکیج پر نظرثانی

  • 5

    سعودی حکومت نے اسلام کی توہین کو جرم قرار دےدیا، سخت سزاﺅں کے قانون پر غور

E-Paper - The Nation
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2019 | Nawaiwaqt Group