جہلم ، کرونا کے مزید چار کیسز، قرنطینہ کر دیا گیا
جہلم( نامہ نگار): ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کے 4 مثبت کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ جہلم میں 18 کرونا وائرس سے متاثرہ مریض جن میں کرونا وائرس بیماری کی کوئی علامات نہیں ہے۔