وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں پہلے نالج سٹی کا قیام میرا خواب ہے۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ پاکستان میں پہلے نالج سٹی کا قیام میرا خواب ہے۔ وزیر اعظم نے نمل نالج سٹی میانوالی کے ماسٹرپلان کی ویڈیو بھی شیئر کی۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024