سائبر کرائمز کی وجہ سے لوگوں کی نفسیات پر مفنی اثرات مرتب ہو رہے ہیں : آغا صدف مہدی
مسافر خانہ (نامہ نگار) موجودہ دور میں سائبر کرائمز کی وجہ سے لوگوں کی نفسیات پرمنفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔ جسمانی بیماریوں کی طرح
ہمیں نفسیاتی مسائل پر بھی بات کرنے کی اشد ضرورت ہے۔ ان خیالات کا اظہار سینئر پروڈیوسر ریڈیو کیمپس آغا صدف مہدی نے سائبر سکیورٹی آف پاکستان کے سٹریس کائونسلر کی آن لائن ٹریننگ کے دوران کیا۔