پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد سابق وزیر اعظم نواز شریف کے دل کے ٹیسٹ مکمل کر لیے گئے، رپورٹ میں ان کا ٹراپ آئی اور ٹراپ ٹی ٹیسٹ پازیٹو آیا ہے جس کا مطلب ہے کہ انہیں معمولی ہارٹ اٹیک ہوا ہے۔رپورٹ کے مطابق نواز شریف کی ایکو کارڈیو گرافی اور ای سی جی کی رپورٹ نارمل ہے، جبکہ پلیٹ لیٹس کم ہونے کے باعث خون پتلا کرنے کی دوائی بند کی گئی تھی جسے دوبارہ سے شروع کردیا گیا ہے.
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024