ملک کے بیشترحصوں میں موسم زیادہ ترخشک رہے گا Oct 26, 2019 | 10:49 10:49 AM, October 26, 2019 ویب ڈیسک شیئر کریں: Share Tweet Google+ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اگلے بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم زیادہ ترخشک رہے گا۔ تاہم بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اورکشمیر کے بعض اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارش اورپہاڑوں پربرفباری کاامکان ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک