وزیر اعظم شہباز شریف کا استنبول میں ترکیہ پاکستان بزنس کونسل سے خطاب

"وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا دو روزہ دورۂ ترکیہ, وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف استنبول میں ترکیہ پاکستان بزنس کونسل کے اجلاس میں شرکت کر رہے ہیں.وزیرِ اعظم اجلاس سے خطاب کررہے ہیں. پاکستان ترکی میں حالیہ دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتا ہے۔دہشت گردی کا کوئی مذہب نہیں ہوتا۔دہشت گردی کا شکار ہونے کے ناطے ہم آپ کے درد کو سمجھتے ہیں۔ہم ہمیشہ ترکی کے ساتھ کھڑے رہیں گے جس طرح ترکئی ہمیشہ پاکستان کے ساتھ کھڑی رہی ہے۔
وزیر اعظم شہباز شریف