ایم ڈی بیت المال سے مدد کی اپیل
مکرمی: وزیر اعلی میں نہایت غریب آدمی ہوں اور گزشتہ کئی سالوں سے بے روز گار ہوں۔کوئی ذریعہ آمدن نہیں ہے۔گھر میں نوبت فاقوں تک پہنچ چکی ہے۔ بیوی بیمار ہے اس کے علاج و معالجہ کے لئے پیسے نہیں ہیں اس بھری دنیا میں اللہ کے بندے موجود ہیں میری مالی امداد فرما کر مشکور فرمائیں۔
ظہور احمد تلہ گنگ 03115519173