Waqt News
Monday | February 06, 2023
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی قیمت میں کمی
  • پرویز مشرف کی میت کیلئے اماراتی حکام نے طیارہ فراہم کر دیا
  • عمران خان کے خلاف کارروائی کیوں نہیں ہو رہی؟:مریم نواز
  • ترکیہ میں زلزلے ، اسرائیل کی مدد کی پیشکش.
  • ترکیہ اور شام میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر صدر مملکت کا اظہار افسوس

ایف سی ٹریننگ سنٹر لورالائی میںپاسنگ آؤٹ پریڈ

Nov 26, 2022 7:55 AM, November 26, 2022
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
ایف سی ٹریننگ سنٹر لورالائی میںپاسنگ آؤٹ پریڈ

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) ایف سی ٹریننگ سنٹر لورالائی میں 66بیج کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کا انعقاد ہوا۔ تقریب کے مہمان خصوصی کمانڈر بلوچستان کور لیفٹینینٹ جنرل آصف غفور تھے۔ لورالائی پہنچنے پر آئی جی ایف سی بلوچستان (نارتھ) میجر جنرل چوہدری امیر اجمل نے ان کا استقبال کیا۔ منعقدہ پریڈ میں 758ریکروٹس اپنی ٹریننگ مکمل کرکے پاس آؤٹ ہوئے۔ ان تمام کا تعلق صوبہ بلوچستان سے ہے۔ پریڈ سے خطاب کرتے ہوے مہمان خصوصی نے کامیاب ریکروٹس اور انکے والدین اور اہل خانہ کو مبارکباد دی اور انکی کارکردگی کو سراہا۔ کمانڈر بلوچستان نے ایف سی بلوچستان کی فرائض کے انجام دہی میں کارکردگی کو سراہا اور اس کے شہیدوں اور غازیوں کو سلام پیش کیا۔آخر میں مہمان خصوصی نے نمایاں کارکردگی دکھانے والے ریکروٹس میں انعامات تقسیم کئے۔ پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے ریکروٹ بابل جن کا تعلق ضلع ڈیرہ بگٹی سے ہے، کو آئی جی ایف سی کی اعزازی چھڑی سے نوازا گیا جبکہ دوسری پوزیشن حاصل کرنے والے ریکروٹ محمد ذاکر جن کا تعلق ضلع سبی سے ہے، کو آئی جی ایف سی میڈل سے نوازا گیا۔تقریب کے بعد کمانڈر بلوچستان کور نے لورالائی، دکی اور سنجاوی کے عمائدین اور ریزیڈنشل کالج لورالائی کے طلبا  سے ملاقات اور مسائل پر گفتگو کی۔

ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی قیمت میں کمی

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • پرویز مشرف کی یادیں اور باتیں 

    Feb 06, 2023
  • مکہ مکرمہ اور مشاعر مقدسہ کے علاقوں سے 95 فیصد بندروں کو ...

    Feb 04, 2023 | 18:03
  • سابق صدر پرویز مشرف انتقال کر گئے

    Feb 05, 2023 | 11:01
  • رشتے کا انتخاب اور دیانتداری کا عنصر

    Feb 05, 2023
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی قیمت میں کمی

    Feb 06, 2023 | 17:37
  • پرویز مشرف کی میت کیلئے اماراتی حکام نے طیارہ فراہم کر دیا

    Feb 06, 2023 | 17:17
  • ترکیہ میں زلزلے ، اسرائیل کی مدد کی پیشکش.

    Feb 06, 2023 | 16:12
  • ترکیہ میں شدیدزلزلے کے بعد اٹلی میں سونامی الرٹ جاری

    Feb 06, 2023 | 16:02
  • مارگلہ ہلز پر سگریٹ پینے، آگ جلانے پر پابندی عائد

    Feb 06, 2023 | 15:55
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • پرویز مشرف کی یادیں اور باتیں 

    Feb 06, 2023
  • اقوام متحدہ کا کردار اور مسئلہ کشمیر

    Feb 05, 2023
  • یوم یکجہتی کشمیر، کبھی تو مظلوم کی سنی جائے!!!!!

    Feb 05, 2023
  • رشتے کا انتخاب اور دیانتداری کا عنصر

    Feb 05, 2023
  • مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے غیر قانونی اقدامات!!!!!

    Feb 03, 2023
  • 1

    جیل بھرو تحریک کی بجائے ملک سنبھالو تحریک چلائیں

  • 2

    جنرل پرویز مشرف کا انتقال

  • 3

    بھارت کا جعلی آپریشن بے نقاب

  • 4

    اقوام متحدہ سے عملیت پسندی کا متقاضی آج کا یوم یکجہتیٔ کشمیر 

  • 5

    وزیر اعظم کی مجوزہ اے پی سی اور قومی مفاد کے تقاضے 

  • 1

     پیر ، 14 رجب المرجب1444ھ،6 فروری 2023ء

  • 2

    ہفتہ ، 12 رجب المرجب1444ھ، 4 فروری 2023ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • زوال کا عروج

    Feb 06, 2023
  • بھارت ایک قبضہ مافیا

    Feb 06, 2023
  • مشکلیں اور آساں ؟

    Feb 06, 2023
  • بڑے نصیبوں والے عمران خان

    Feb 06, 2023
  • کڑوی گولیاں

    Feb 06, 2023
  • عوام کی باری کب آئے گی۔۔۔؟

    Feb 06, 2023
  • آئی ایم ایف کی نئی شرائط

    Feb 06, 2023
  • تہمت لگا کے ماں پہ جو دشمن سے داد لے ایسے سخن فروش ...

    Feb 06, 2023
  • دہشت گردی کے پیچھے بیرونی ہاتھ

    Feb 06, 2023
  • امریکہ میں اسلام کی نشرو اشاعت

    Feb 06, 2023
  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

     عفووحلم کے پیکر(۳)

  • 2

    عفووحلم کے پیکر(۲)

  • 3

     عفووحلم کے پیکر(۱)

  • 1

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    فرمان قائد

  • 4

    مسلم کنونشن دہلی 17 اپریل 1946

  • 1

    ارمغان حجاز

  • 2

    ماخوذ از

  • 3

    مضمون اقبال کا سیاسی تفکر

  • 4

    بالِ جبریل

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group