Waqt News
Friday | February 03, 2023
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • پاک فضائیہ کے 8 افسروں کی ائیر وائس مارشل کے عہدے پر ترقی ہو گئی
  • ڈالر کی پرواز جاری، انٹربینک قیمت 271 روپے تک پہنچ گئی
  • شیخ رشید دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
  • سونے کی فی تولہ قیمت میں 2200 روپے اضافہ
  • پاکستانی ڈرامے بالکل بالی ووڈفلموں جیسے ہیں: عدنان صدیقی

جنرل عاصم منیر اور پاک فوج 

Nov 26, 2022 7:51 AM, November 26, 2022
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
جنرل عاصم منیر اور پاک فوج 

یہ ایک انتہائی خوش آئند بات ہے کہ پاکستان کی فوج کے سپہ سالار اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف آرمی سٹاف کمیٹی کی تقرری کا عمل خوش اسلوبی سے انجام پا گیا ہے جس پر پاک فوج اور تمام سول و فوجی ادارے مبارک باد کے مستحق ہیں کہ دو ایسے جرنیل اب پاک فوج کی قیادت کریں گے جن کی تقرری کا سن کر ہی اس وقت بھار ت میں صف ماتم بچھ چکا ہے کیوں کہ پاک فوج کے نئے آرمی چیف حافظ جنرل عاصم منیر پاکستان کی فوج کے وہ واحد سپہ سالار ہیں جنہوں نے ایم آئی اور آئی ایس آئی کی سربراہی بھی کر رکھی ہے جس کی وجہ سے بھارت پریشان ہو چکا ہے کہ بھارت کی عیارانہ چالوں سے آگاہ سپہ سالار کو چکما دینا اب بزدل دشمن کیلئے آسان نہیں ہو گا۔ وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف نے پاک فوج کی جانب سے ملنے والی لسٹ کے مطابق سینئر ترین جنرلز کو یہ اہم عہدے سونپے ہیں اور انہوں نے یہ تقرریاں کر کے دشمنوں کے منہ بھی بند کر دیئے ہیں جو پاک فوج میں تقرر و تبادلوں کے نظام پر انگلیاں اٹھا رہے تھے۔ چیف آف آرمی سٹاف کا عہدہ سنبھالنے والے جنرل عاصم منیر ایک بہترین افسر ہیں، وہ منگلا میں آفیسرز ٹریننگ سکول پروگرام کے ذریعے سروس میں شامل ہوئے اور فرنٹیئر فورس رجمنٹ میں کمیشن حاصل کیا۔جنرل عاصم منیر کو فرنٹیئر فورس رجمنٹ کی 23 ویں بٹالین میں کمیشن ملا تھا۔ موجودہ تعیناتی سے قبل کوارٹر ماسٹر جنرل کے طور پر جی ایچ کیو میں تعینات تھے۔انہیں ستمبر 2018ء میں لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دی گئی تھی اور انہوں نے 27 نومبر 2018ء کو پاکستان کی انٹیلی جنس ایجنسی آئی ایس آئی کے سربراہ کے طور پر چارج سنبھالا تھااس کے بعد انہیں 2019ء میں کور کمانڈر گوجرانوالہ تعینات کر دیا گیا تھا۔اس سے قبل وہ ڈی جی ملٹری انٹیلی جنس اور فورس کمانڈر نادرن ایریاز کے طور پر بھی خدمات سرانجام دے چکے ہیں۔ اس کے علاوہ وہ بطور لیفٹیننٹ کرنل کے طور پر سعودی عرب میں بھی خدمات سرانجام دے چکے ہیں۔ آفیسرز ٹریننگ سکول سے پاک فوج میں کمیشن حاصل کرنے والے جنرل عاصم منیر نے بہترین کارکردگی پر اعزازی شمشیر حاصل کی تھی اور وہ اعزازی شمشیر حاصل کرنے والے پاک فوج کے واحد سپہ سالار ہیں۔ پاک فوج کے نئے سربراہ کے متعلق بتانے سے قبل یہ بھی بتاتا چلوں کے ان کو پاک فوج کا سپہ سالار مقرر کرنے کے ساتھ چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی کیلئے جنرل ساحر شمشاد مرزا کو یہ عہدہ تفویض کیا گیا ہے۔ ان کا تعلق سندھ رجمنٹ کی آٹھوں بٹالین سے ہے اور وہ پاکستان ملٹری اکیڈمی کے 76 لانگ کورس کا حصہ رہے ہیں۔انھوں نے بطور ڈائریکٹر جنرل ملٹری انٹیلی جنس بھی فرائض انجام دئیے ہیں جبکہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کے دوران انھوں نے انفنٹری ڈویژن بھی کمانڈ کیا ہے اور ان کی خارجہ امور پر مہارت کی وجہ سے انہیں جانا جاتا ہے اور فوج میں ان کے قریبی حلقے بتاتے ہیں کہ کئی نازک مواقع پر جنرل ساحر شمشاد مرزا نے سول حکومتوں کی خارجہ امور پر معاونت کی ہے۔جنرل ساحر شمشاد مرزا نے افغان، امریکہ مذاکرات میں بھی پاکستان کی نمائندی کی اور اس گروپ کا حصہ رہے جس نے افغان عمل میں حصہ لیا اور امریکہ کو افغانستان سے نکلنے پر مجبور کیا۔ اس کے علاوہ گلگت بلتستان اصلاحات کمیٹی میں بھی سرتاج عزیز کے ساتھ کام کیا اور تحریک انصاف کی حکومت میں چینی وزیر خارجہ کے ساتھ ہونے والے مذاکرات میں بھی جنرل ساحر شمشاد مرزا شامل تھے جو اس بات کا مظہر ہے کہ پیشہ وارانہ امور پر مہارت کے ساتھ ساتھ انہیں خارجہ امور پر بھی گرفت حاصل ہے اور اب چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی کا چیئر مین بننے کے بعد ان کی صلاحیتیں مزید نکھر کر سامنے آئیں گی جو پاکستان کے مفاد میں انتہائی خوش آئند بات ہے۔ سپہ سالار جنرل حافظ عاصم منیر کی بات کریں تو وہ بھی ایک منجھے ہوئے سپاہی ہیں جو زمانے کے سرد و گرم حالات کا سامنا کرنے کے بعد اس منصب کی شان بڑھانے کیلئے آئے ہیں۔ایم آئی اور ایس آئی میں اپنا لوہا منوانے کے بعد اب انہیں پاک فوج کی کمان دی گئی ہے۔عاصم منیر کے قریبی حلقے بتاتے ہیں کہ وہ اپنے کام کے ساتھ انتہائی مخلص ہو کر انہیں انجام دیتے ہیں اور پیشہ وارانہ امور پر وہ انتہائی ذمہ داری سے کام کرتے ہیں،جس پوزیشن پر بھی وہ تعینات رہے وہاں اپنی کامیابیوں کے جھنڈے ضرور گاڑے ہیں۔ سبکدوش ہونے والے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے ساتھ بھی ان کا گہرا تعلق رہا ہے وہ اس وقت سے موجودہ چیف آف آرمی سٹاف کے قریبی ساتھی رہے ہیں جب سے انہوں نے جنرل باجوہ کے ماتحت بریگیڈیئر کے طور پر فورس کمانڈ ناردرن ایریاز میں فوجیوں کی کمان سنبھالی تھی جہاں اس وقت جنرل قمر جاوید باجوہ کمانڈر ایکس کور تھے۔ اس دوران جنرل عاصم منیر نے سیاچن میں ڈویژن کمانڈ کی اور وہاں بھی بھارت کی چالوں کو ناکام بنایا۔ کیوں کہ وہ ماضی میں ایک نہیں دو خفیہ فورس کی سربراہی کر رہے ہیں اس لئے وہ دشمن کے تمام پینتروں سے واقف ہیں اور جانتے ہیں کہ پاکستان کی طرف اٹھنے والی میلی آنکھ کو کیسے ناکام بنانا ہے اور دشمن کی چالوں کا توڑ کیسے کرنا ہے۔ اس لئے جب ان کی تقرری کی منظوری صدر مملکت نے دی تب سے بھارت کے میڈیا پر واویلا کیا جا رہا ہے کہ اتنے جری، نڈر اور ہوشیار سپہ سالار کا مقابلہ کرنے کیلئے بھارت کو اب مشکل پیش آئے گی۔

پاک فضائیہ کے 8 افسروں کی ائیر وائس مارشل کے عہدے پر ترقی ہو گئی

٭…٭…٭

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • مشاہد کے اپنے پارٹی قائد کو ”نیک مشورے“

    Feb 02, 2023
  • ساڑھ ستّی نے ایک اور گھر دیکھ لیا 

    Feb 02, 2023
  • شاہد خاقان عباسی کے استعفیٰ پر مریم نواز کا ردعمل سامنے ...

    Feb 01, 2023 | 15:53
  • نور عالم خان کی جذباتی تقریر پر ایوان کا ماحول سوگوار

    Feb 01, 2023
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • پاک فضائیہ کے 8 افسروں کی ائیر وائس مارشل کے عہدے پر ترقی ہو ...

    Feb 02, 2023 | 22:33
  • ڈالر کی پرواز جاری، انٹربینک قیمت 271 روپے تک پہنچ گئی

    Feb 02, 2023 | 19:57
  • شیخ رشید دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

    Feb 02, 2023 | 19:25
  • سونے کی فی تولہ قیمت میں 2200 روپے اضافہ

    Feb 02, 2023 | 18:56
  • گزشتہ حکومت کی معاشی پالیسیاں آج معیشت کیلئے نقصان دہ ...

    Feb 02, 2023 | 14:08
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • قومی اسمبلی میں”ضیا الحق کی باقیات“ اور ”ڈیڈیز ...

    Feb 02, 2023
  • ساڑھ ستّی نے ایک اور گھر دیکھ لیا 

    Feb 02, 2023
  • مشاہد کے اپنے پارٹی قائد کو ”نیک مشورے“

    Feb 02, 2023
  • نور عالم خان کی جذباتی تقریر پر ایوان کا ماحول ...

    Feb 01, 2023
  • الیکشن ہی مسائل کی وجہ ہیں؟؟؟؟؟

    Feb 01, 2023
  • 1

    کور کمانڈرز کانفرنس اور وزیراعظم کی تمام سیاسی قوتوں  سے دہشت گردوں کیخلاف متحد ...

  • 2

    عالمی مالیاتی فنڈ سے معاہدہ!  عوامی مشکلات کو پیشِ نظر رکھیں 

  • 3

    سول لائنز مسجد پشاور میں گھنائونی دہشتگردی سے سانحۂ اے پی ایس کی یاد تازہ سکیورٹی ...

  • 4

    پاک روس تعلقات میں مثبت پیش رفت

  • 1

    جمعرات، 10 رجب المرجب1444ھ، 2 فروری 2023ء

  • 2

    بدھ، 9  رجب المرجب    1444ھ، یکم فروری   2023ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • یومِ یکجہتیِ کشمیر

    Feb 02, 2023
  • ممکنہ انتخابات، خدشات و امکانات

    Feb 02, 2023
  • غریب کا خیال،سستی خوراک

    Feb 02, 2023
  • آئی ایم ایف کے مطالبات اور منی بجٹ

    Feb 02, 2023
  • برطانوی فلاحی سسٹم کے بڑھتے مسائل پر تشویش

    Feb 02, 2023
  • مملکت سعودی عرب تعمیر وترقی کی راہ پر گامزن

    Feb 02, 2023
  • جناب ! نگرانِ اعلیٰ … چند گزارشات…!!!

    Feb 02, 2023
  • یوم ِ جموریہ اور بھارت میں اقلیتو ں پر ہونے والے ...

    Feb 02, 2023
  • شخصیت پرستی کے کانٹے

    Feb 02, 2023
  • مہنگائی، معیشت اور دہشت گردی 

    Feb 02, 2023
  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    دعوت وتربیت 

  • 2

    حضرت ضماد رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام

  • 1

    فرمان قائد

  • 2

    مسلم لیگ کونسل بمبئی 27 جون 1946ء

  • 3

    فرمان قائد

  • 4

    اجلاس مسلم لیگ لاہور23 مارچ 1940ء 

  • 1

    علامہ اقبال 

  • 2

    بالِ جبریل

  • 3

    نیا زمانہ نئے صبح وشام پیدا کر

  • 4

    بانگِ درا

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group