برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 5روپے کمی Nov 26, 2021 | 15:22 3:22 PM, November 26, 2021 ویب ڈیسک شیئر کریں: Share Tweet Google+ شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت5روپے کمی سے328روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت3روپے کمی سے226روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت185روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک