دشمنی پر8 افراد کا مخالف کی دکان پر کام کرنے والے مزدوروں پرتشدد
میلسی (نمائندہ نوائے وقت) دشمنی پر بلند پور کے محمد ثاقب نے 7 ساتھیوں کے ہمراہ فیاض حسین کی دوکان پر تعمیرات میں مصروف مزدوروں کو تشدد کا نشانہ بنا یا اورروکنے پر دوکاندار پر اسلحہ تان لیا پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
مزدوروں پرتشدد