کاشتکار وں کو سبسڈی کی بجائے سستے داموں زرعی مداخل دیئے جائیں: نواب مزمل
ٹبہ سلطان پور (نمائندہ خصوصی) شعبہ زراعت سے وابستہ کاشتکار حضرات کو سبسڈی دینے کی بجائے سستے داموں زرعی لوازمات کو سستے داموں فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔ ان خیالات کا اظہار مثالی کاشتکار نواب مزمل خان نے کیا ۔