شہدا کے ورثا سے ملاقات ،اقوام متحدہ کے نمائندوں کو کشمیر کا دورہ کرنا چاہیے، مشعال ملک
اسلام آباد (آئی این پی)کشمیری حریت رہنماء یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے نمائندوں کو کشمیر کا دورہ کرنا چاہیے،شہداء کے ورثاء سے ملاقات کریں ،بھارتی فوج خوف و ہراس پھیلانے اور آبادی کا تناسب بدلنے کیلئے کشمیریوں کو شہید کرتی ہے۔