مشعال ملک نے کہا کہ بھارتی فوج مسلسل کشمیریوں کے قتل عام سے آبادی کا تناسب بدل رہا ہے۔ ،عالمی تنظیموں کو بھارتی مظالم پر خاموشی توڑنا ہو گئی۔
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے مزید تین نوجوانوں کو شہید کیا،بھارتی فوج فائرنگ کرکے نوجوانوں کو شہید کر رہی ہے،بھارتی فوج علاقے میں خوف و ہراس پھیلانے کے لیے کشمیریوں کو شہید کرتی ہے اور مسلسل کشمیریوں کے قتل عام سے آبادی کا تناسب بدل رہا ہے،عالمی تنظیموں کو بھارتی مظالم پر خاموشی توڑنا ہو گئی۔
مشعال ملک