نیا زمانہ نئے صبح و شام پیدا کر
مسلمانوں کو ابھی تک اس کا احساس نہیں ہوا کہ جہاں تک اسلام کا تعلق ہے اس ملک ہندوستان میں کیا ہورہا ہے اور اگر وقت پر موجودہ حالت کی اصلاح کی طرف توجہ نہ کی گئی تو مسلمانوں اور اسلام کا مستقبل اس ملک میں کیا ہوجائے گا ہم تو اپنا زمانہ حقیقت میں ختم کرچکے، آئندہ نسلوں کی فکر کرنا ہمارا فرض ہے۔
(مولوی صالح محمد کے نام علامہ اقبال کے خط سے اقتباس)