بیرون ملک سے بھجوائے گئے 50لاکھ روپے خورد برد
اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)بیرون ملک سے بھجوائے گئے 50لاکھ روپے خورد برد کرلئے گئے تھانہ گولڑہ کو قیصر عقیل نے بتایا کہ محمد علی کو ای الیون فور کے علاقے میں بیرون ملک سے 50لاکھ روپے بھجوائے جو اس نے خورد برد کرلئے واپسی کے تقاضے پر اغواء کرنے کی کوشش کی اور دھمکیاں دیں۔