پولیس نے 9 جرائم پیشہ گرفتار کرلئے
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)پولیس نے 9 جرائم پیشہ گرفتار کرلئے تھانہ چونترہ نے ملزم خالد سے پستول30بور معہ ایمونیشن ،تھانہ صادق آباد نے ملزم طاہر خان سے پستول 30بور معہ ایمونیشن ،تھانہ وارث خان نے ملزم محمد ہارون سے پستول 30بور معہ ایمونیشن ،تھانہ نیو ٹائون پولیس نے محمد اقبال سے300گرام چرس، صادق آباد پولیس نے اکمل سے270گرام چرس برآمد کر لی۔، آراے بازار پولیس نے فیضان علی سے210گرام چرس، تھانہ وارث خان پولیس نے امان سے25روند پستول 30بور جبکہ عادل خان سے25روند پستول 30بور برآمد کرکے مقدمات درج کرلئے ۔