میانوالی ایکسپریس کو جوہر آباد سٹیشن پر 2 منٹ رکنسے کی اجازت
لاہور (سٹاف رپورٹر) ریلوے انتظامیہ نے عوام کی سہولت کے پیش نظر لاہور سے براستہ کندیاں، میانوالی، ماڑی انڈس کے درمیان چلنے والی میانوالی ایکسپریس کو جوہر آباد ریلوے سٹیشن پر دو منٹ کے لیے رکنے کی اجازت دیدی ہے۔