Waqt News
Thursday | January 28, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • پی ڈی ایم  اور اس کے حواری ٹرانپرنسی انٹرنیشنل 2019 کی رپورٹ کے پیچھے اپنے گناہ چھپانے کی کوشش کر رہے ہیں: شہباز گل
  • امریکا میں انتہا پسندوں کی جانب سے دہشتگردی کا خدشہ، الرٹ جاری
  • پارک لین ریفرنس، آصف زرداری کے استثنی کی درخواست منظور
  • سی این جی سٹیشنز کو گیس بحال کردی گئی
  • ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے5سالہ کنٹری پارٹنر شپ حکمت عملی کی منظوری دیدی

راوی ریور فرنٹ اربن ڈویلپمنٹ پراجیکٹ : پراجیکٹ سے کوئی بھی صنعت یا رہائشی علاقہ متاثر نہیں ہوگا, راشد عزیز

Nov 26, 2020 | 19:22 7:22 PM, November 26, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
 راوی ریور فرنٹ اربن ڈویلپمنٹ پراجیکٹ : پراجیکٹ سے کوئی بھی صنعت یا رہائشی علاقہ متاثر نہیں ہوگا, راشد عزیز

لاہور(کامرس رپورٹر) انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ کے منصوبے معاشی ترقی کے لیے بہت ضروری مگر ساتھ انڈسٹری کا تحفظ بھی اسی قدر ضروری ہے۔ راوی ریور فرنٹ اربن ڈویلپمنٹ پراجیکٹ کے سلسلے میں یہ مدنظر رکھا جائے کہ کوئی بھی انڈسٹریل یونٹ متاثر نہ ہو کیونکہ اس سے ہزاروں افراد کا روزگار وابستہ اور حکومت کو بھاری محاصل ملتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار سٹیک ہولڈرز نے لاہور چیمبر کے صدر میاں طارق مصباح کے زیر صدارت اجلاس میں کیا جس میں چیئرمین راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی راشد عزیز، لاہور چیمبر کے سینئر نائب صدر ناصر حمید خان، نائب صدر طاہر منظور چودھری، سابق صدر محمد علی میاں اور صنعت و تجارت کے نمائندے شریک تھے۔ راشد عزیز نے کہا کہ ابھی صرف سروے کیا جارہا ہے، پراجیکٹ سے کوئی بھی صنعت یا رہائشی علاقہ متاثر نہیں ہوگا۔ بتایا کہ یہ منصوبہ دریائے راوی کو نئی زندگی دے گا اور لاہور کی خوبصورتی کو بحال کرے گا، بڑھتی آبادی کی ضروریات پوری ہونگی اور پانی کی قلت پر قابو پایا جاسکے گا۔ انہوں نے کہا کہ اس قدر بڑے منصوبے سے تجارتی و معاشی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا اور وسیع پیمانے پر روزگار کے مواقع پیدا ہونگے۔انہوں نے کہا کہ پچھلی کچھ دہائیوں کے دوران لاہور کے گرین ایریا میں 167فیصد سے زائد کمی ہوئی، چھیالیس کلومیٹر لمبی جھیل منصوبے کا حصہ ہے جس سے زیر زمین پانی کی سطح بہتر ہوگی اور ماحولیاتی آلودگی و سموگ کے مسائل پر قابو پانے میں مدد ملے گی۔ انہوں نے کہا کہ پراجیکٹ کو صاف و شفاف طریقے سے بروقت مکمل کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ لاہور چیمبر کے صدر میاں طارق مصباح، سینئر نائب صدر ناصر حمید خان اور نائب صدر طاہر منظور چودھری نے کہا کہ لاہور چیمبر کے بہت سے ممبران نے اس منصوبے پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ اس کی زد میں انڈسٹریل یونٹس کو نہ لایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ اس علاقے میں قائم انڈسٹری، بالخصوص سٹیل ری رولنگ یونٹس کو مارک کیا جارہا ہے جس سے بے چینی پھیل رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کاروباری برادری کے ساتھ مکمل پلان شیئر کرے ، صوبائی وزیر ہائوسنگ کے حالیہ دورے کے دوران انہیں بھی تحفظات سے آگاہ کیا گیا تھا اور انہوں نے کہاتھا کہ کسی انڈسٹریل یونٹس کو تنگ نہیں کیا جائے گا۔ لاہور چیمبر کے سینئر نائب صدر ناصر حمید خان، نائب صدر طاہر منظور چودھری اور سابق صدر محمد علی میاں نے کہا کہ تمام فیصلے سٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لے کر کیے جائیں تاکہ صنعتی شعبہ متاثر نہ ہو۔

نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق فیصلہ محفوظ کر لیا
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

ویب ڈیسک


مشہور ٖخبریں
  • براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

    Jan 21, 2021
  • ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

    Jan 19, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

    Jan 15, 2021
متعلقہ خبریں
  • پاکستان میں لاک ڈاؤن سے 15 کروڑ افراد متاثر ہوئے ہیں, متاثرہ ...

    May 15, 2020 | 20:10
  • کورونا مزید 11 جانیں لے گیا، ملک بھر میں 135 اموات، 7025 افراد ...

    Apr 17, 2020 | 10:29
  • کرونا وائرس پھیپھڑوں کو کس طریقے سے متاثر کرتا ہے؟

    Jan 16, 2021 | 10:31
  • جنک فوڈ کے استعمال سے نیند بری طرح متاثر ہوتی ہے,ماہرین

    Dec 29, 2020 | 12:29
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • پی ڈی ایم  اور اس کے حواری ٹرانپرنسی انٹرنیشنل 2019 کی رپورٹ ...

    Jan 28, 2021 | 12:17
  • امریکا میں انتہا پسندوں کی جانب سے دہشتگردی کا خدشہ، الرٹ ...

    Jan 28, 2021 | 12:14
  • اسلام آباد: فائرنگ، ایک شخص جاں بحق،3زخمی

    Jan 28, 2021 | 11:55
  • پاکستان 378 پر آؤٹ، جنوبی افریقا کیخلاف 158 رنز کی برتری حاصل

    Jan 28, 2021 | 11:37
  • بختاور بھٹو کی رسم حنا ادا: آصف زرداری نے مہمانان کا ...

    Jan 28, 2021 | 11:33
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • افتخار سندھو۔ وہ آیا اور وہ چھا گیا

    Jan 28, 2021
  • منڈی لگے گی، دام لگیں گے!!!!!

    Jan 28, 2021
  • بالادست پارلیمان: شوشے اور دکھاوے

    Jan 28, 2021
  • (May God Protect Our Troops (3

    Jan 27, 2021
  •  بابا جی کے قاتل

    Jan 27, 2021
  • 1

    بھارتی توپوں کا رخ پاکستان کی طرف‘ پاکستان جواب دینے کیلئے تیار 

  • 2

    براڈ شیٹ:  کمیٹی کے بجائے کمیشن کی تشکیل 

  • 3

    دالوں اور سیمنٹ کی قیمتوں میں اضافہ

  • 4

    بھارتی توسیع پسندانہ عزائم عالمی برادری کیلئے بھی لمحۂ فکریہ ہیں

  • 5

    پولیس پر سپیکر پنجاب اسمبلی کی برہمی 

  • 1

    جمعرات ‘  14؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  28؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    10بدھ  ‘  13؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  27؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    منگل ‘  12؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  26؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    پیر ‘  11؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  25؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    اتوار ‘  10؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  24؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ایک تھیPDM 

    Jan 28, 2021
  • گورے بچے کا ایک چبھتا سوال…

    Jan 28, 2021
  • رام، مخالفین کو چڑانے کا ذریعہ بن گیا

    Jan 28, 2021
  • لال قلعہ پر خالصتان کا جھنڈا

    Jan 28, 2021
  • درشنی پہلوان

    Jan 27, 2021
  • فرقہ بندی سے اجتناب

    Jan 28, 2021
  • حب الوطنی

    Jan 28, 2021
  • سیرت طیبہ ہی عظمتوں کی ضامن

    Jan 28, 2021
  • پاکستان کی سیاست میں  جماعتوں کا کردار

    Jan 28, 2021
  • امریکہ میں صدارت کا انتخاب اور جوبائیڈن 

    Jan 28, 2021
  • 1

    موبائل ٹیکسز کا بوجھ

  • 2

    نیرنگ دوراں

  • 3

    سپورٹس ڈے 

  • 4

    پاکستانی اپنی اصلاح کریں 

  • 5

    سرکاری  آفیسرز اور ملازمین کو مناسب لباس پہننے کا پابند کیا جائے 

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    عفووحلم کے پیکر(۵)

  • 2

    عفووحلم کے پیکر(۴)

  • 3

    عفووحلم کے پیکر(۳)

  • 4

    عفووحلم کے پیکر(۲)

  • 5

    عفووحلم کے پیکر(۱)

  • 1

    پاکستان اور بھارت

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    پاکستان اور بھارت

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

     خیرسگالی

  • 1

    بالِ جبریل

  • 2

    از کتاب اقبال اور افغانستان

  • 3

    بالِ جبریل

  • 4

    علامہ اقبال

  • 5

    لذتِ گفتار

منتخب
  • 1

    تحریکِ عدم اعتماد کتنی آساں کتنی مشکل 

  • 2

    بائیڈن کا حلف اور کسی ’’انہونی‘‘ کی بے کار  پیش گوئیاں 

  • 3

    براڈ شیٹ سکینڈل: تحقیقاتی کمیشن پر سوال و جواب

  • 4

    پیپلز پارٹی نئے انتخابات کے لئے کتنی سنجیدہ ؟ 

  • 5

     بابا جی کے قاتل

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    سرگودھا کے ایک نجی میڈیکل کالج نے اداکارہ و گلوکارہ میگھا کو بھی داخلہ دیدیا

  • 2

    بختاور بھٹو زرداری نے اپنی مہندی کی تصویر شیئر کر دی

  • 3

    احتساب عدالت نے اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف کی میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کی ...

  • 4

    فضل الرحمان نے پی ڈی ایم کی سربراہی چھوڑنے کی دھمکی دیدی، ذرائع کا دعویٰ

  • 5

    گرل فرینڈزکی خواہشات سے تنگ شخص نے گڑیا کو گرل فرینڈ بنالیا

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group