مقبوضہ جموں و کشمیر کے گرمائی دارلحکومت سرینگر میں ایک حملے میں دو بھارتی فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ سرینگر کے علاقے ایچ ایم ٹی میں ایک حملے میں دوفوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ادھر ضلع بڈگام کے علاقے ہمہامہ میں واقع سی آر پی ایف کیمپ میں اچانک گولی چلنے سے بھارتی سینٹرل ریزروپولیس فورس کا ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔ زخمی فوجی کو سرینگر کے 92بیس آرمی ہسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024