Waqt News
Thursday | January 21, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • صنعت کاری کے عمل کو تیز کر کے روزگار کے نئے مواقع پیدا کرنا حکومت کی پالیسی ہے: صوبائی وزیر صنعت وتجارت
  • گلگت بلتستان کے ثقافتی وفد نے لاہور آرٹس کونسل الحمراءکا دورہ کیا
  • شہر میں برائلر گوشت اورزندہ برائلر مرغی کی قیمت میں اضافہ، فارمی انڈوں کی قیمت مستحکم رہی
  • وزیرِ اعظم عمران خان کی قیادت میں کرپشن کے خلاف جنگ منطقی انجام تک پہنچے گی: سردار دوست محمد مزاری
  • میاں اسلم اقبال سے ایوان صنعت وتجارت سیالکوٹ کے وفد کی ملاقات

ہماری جنگ ایک دوسرے سے نہیں، کورونا وائرس سے ہے، جوبائیڈن کا تھینکس گیونگ ڈے پر خطاب

Nov 26, 2020 | 15:57 3:57 PM, November 26, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
ہماری جنگ ایک دوسرے سے نہیں، کورونا وائرس سے ہے، جوبائیڈن کا تھینکس گیونگ ڈے پر خطاب

نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ ہماری جنگ ایک دوسرے سے نہیں بلکہ کورونا وائرس سے ہے اور کورونا وائرس کو شکست دینے کے لیے ہمیں متحد ہونے کی ضرورت ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن نے گزشتہ روز تھینکس گیونگ ڈے پر امریکی شہریوں سے خطاب کے دوران کہا کہ وہ کورونا وائرس کے کیسز میں جاری اضافے اورزیادہ خطرے کے باعث تعطیل مختصر اور محدود پیمانے پر منائیں اور زیادہ لوگ جمع نہ کریں ایک دوسرے کے ساتھ اختلافات اور تفرقہ کو ختم کریں کیونکہ یہ موسم سرما کورونا وائرس کے باعث بہت مشکل اور طویل ہے یہی وجہ ہے کہ وہ بھی تھینکس گیونگ ڈے صرف اپنی بیوی، بچوں اور بہت کم قریبی عزیزوں کے ساتھ منانے جارہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ وہ اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ آپ کا صدر ہمیشہ سچ بولے، ہمیں کورونا وائرس کے پھیلاﺅ میں اضافے کو کم کرنا ہو گا اور اس سلسلے میں ڈاکٹرز، نرسیں، فرنٹ لائن ورکرز اور ہمارے شہری بھی اپنا بھرپور کردار ادا کریں کیونکہ کورونا وائرس کے باعث ہمیں درد، کاروباری نقصان، انسانی جانوں کے ضیاع کا سامنا ہے، کورونا وائرس نے ہمیں اور ہماری سوچ کو تقسیم کر دیا ہے اور ایک دوسرے کے خلاف کر دیا ہے لیکن ہمیں یہ یاد رکھنے کی ضرورت ہے کہ ہم ایک دوسرے کے خلاف نہیں بلکہ کورونا وائرس کے خلاف جنگ پر ہیں اور اس کے لیے ہمیں مضبوط اور متحد ہونا ہو گا اور کورونا وائرس کے خلاف بھرپور کوششیں کرنا ہوں گی۔انہوں نے کہا کہ وہ جانتے ہیں کہ ہم کورونا وائرس کی وبا کو شکست دے سکتے ہیں اور ہم شکست دیں گے اور اس کے لیے ہمیں متحد ہونا ہو گا اور وہ وعدہ کرتے ہیں کہ زندگی دوبارہ معمول پر واپس آئے گی اور تقسیم کا یہ وقت روشنی اور یکجہتی میں تبدیل ہونے جارہا ہے۔

کورونا وائرس،دنیا بھر میں ہلاکتیں2083257ہوگئیں
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

ویب ڈیسک


مشہور ٖخبریں
  • ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

    Jan 11, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

    Jan 13, 2021
  • ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

    Jan 15, 2021
متعلقہ خبریں
  • کورونا وائرس ,دنیا بھر میں ہلاکتیں1825780ہوگئیں

    Jan 01, 2021 | 11:24
  • نامور مزاح نگار انور مقصود کورونا وائرس کا شکار

    Dec 23, 2020 | 10:40
  • صنم جنگ بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئیں

    Dec 14, 2020 | 16:36
  • شام میں جاری 9 سالہ خونی جنگ کےنتیجے میں تین لاکھ 84 ہزار ...

    Mar 15, 2020 | 11:38
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • صنعت کاری کے عمل کو تیز کر کے روزگار کے نئے مواقع پیدا کرنا ...

    Jan 21, 2021 | 19:14
  • گلگت بلتستان کے ثقافتی وفد نے لاہور آرٹس کونسل الحمراءکا ...

    Jan 21, 2021 | 19:02
  • شہر میں برائلر گوشت اورزندہ برائلر مرغی کی قیمت میں اضافہ، ...

    Jan 21, 2021 | 18:49
  • وزیرِ اعظم عمران خان کی قیادت میں کرپشن کے خلاف جنگ منطقی ...

    Jan 21, 2021 | 18:35
  • میاں اسلم اقبال سے ایوان صنعت وتجارت سیالکوٹ کے وفد کی ...

    Jan 21, 2021 | 18:33
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • غیر ملکی امداد اور اندرونی فساد، شیخ رشید کی غیر ...

    Jan 21, 2021
  • براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

    Jan 21, 2021
  • ذوالقرنین خان کی برطرفی بے معنی!!!!!

    Jan 20, 2021
  • ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

    Jan 20, 2021
  • باجوہ ڈاکٹرائن کی بڑی کامیابی، افواجِ پاکستان ...

    Jan 19, 2021
  • 1

    اس کیس کا چھ سال تک فیصلہ نہ ہونے سے ہی مخالفانہ سیاست کو ہوا ملی ہے

  • 2

    سی پیک صحیح سمت کی جانب گامزن

  • 3

    دنیا بھارت کو مودی کی بدمعاش ریاست بننے سے بزور روکے

  • 4

    براڈ شیٹ معاملہ ، شفاف تحقیقات کی ضرورت 

  • 5

    ہر شہری  کو صاف پانی کی فراہمی  حکومت کی ذمہ داری 

  • 1

    جمعرات‘  7؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  21؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    بدھ ‘  6؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  20؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    منگل  ‘  5؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  19؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    پیر  ‘  4؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  18؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    اتوار  ‘  3؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  17؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ناا ہلیوں کی ادائیگیاں

    Jan 21, 2021
  • داخلی سلامتی کا چیلنج اور سیاسی قیادت کی ذمہ ...

    Jan 21, 2021
  • میں ہارا نہیں ہرایا گیا ہوں…!

    Jan 21, 2021
  • 2020… 85مسلمان 6عیسائی لو جہاد کا شکار

    Jan 21, 2021
  •  آئین کے ہوتے ہوئے ملک بند گلی میں

    Jan 21, 2021
  • گودام ہی نہیں امرا کے خزانے بھی لوٹیں

    Jan 21, 2021
  • کہانی ختم ہونے کو ہے 

    Jan 21, 2021
  •  کب کوئی بلا صرف دعائوں سے ٹلی ہے

    Jan 21, 2021
  • وزیرستان کی عورت

    Jan 21, 2021
  •  تحریک تحفظ ختم نبوت کے سربراہ …علامہ ...

    Jan 21, 2021
  • 1

    نام کتاب: گائوں سے پارلیمنٹ تک

  • 2

    ریلوے حکام توجہ دیں 

  • 3

    کوڑے پھینک رہے ہیں 

  • 4

    بڑھتی ہوئی مہنگائی اور عوام

  • 5

    دل ۔۔۔ انسانی جسم کا اہم عضو

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    حضرت ضماد رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام

  • 2

    جذبہء محبت

  • 3

    صحبتِ صالحہ کے نتائج

  • 4

    صبر 

  • 5

    خدادادقوت

  • 1

    اشتیاق نگاہیں

  • 2

    عوام 

  • 3

    ثقافت

  • 4

    دنیا 

  • 5

    فرمان قائد

  • 1

    ارمغانِ حجاز

  • 2

    مایوسی 

  • 3

    انقلاب

  • 4

    اسلام 

  • 5

    فرمودہ اقبال

منتخب
  • 1

    دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

  • 2

    ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

  • 3

    ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

  • 4

    ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

  • 5

    براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

     پاکستان نے بیلسٹک میزائل شاہین 3 کی کامیاب پرواز کا تجربہ کیا جو سطح سے سطح تک ہر ...

  • 2

    ہمیں متحد ہونا ہوگا، مخالفین کا احترام کرتا ہوں، یہی جمہوریت ہے, نسلی تعصب دوبارہ ...

  • 3

    ٹرمپ نے الوداعی خطاب میں بھی کورونا کو چائنا وائرس قرار دیدیا

  • 4

    جب ڈاکو ملک کی سربراہی کرتے ہیں تو ملک ترقی نہیں کرسکتا،میں این آر او نہیں دوں گا: ...

  • 5

    جوبائیڈن نے مسلم ممالک پر عائد سفری پابندیاں ختم کردیں

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group